• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مصالحتی مذکرات کے لئے حماس کے خالد مشعل کی سعودی عرب آمد

اتوار 03-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

khaled-mishaal-hamas-political-chief-meet-saudi-foreign-minister-prince-saud-al-faisal اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے۔ حماس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ خالد مشعل اپنے دورے کے دوران ان کی تنظیم اور "فتح” کے خلاف اختلافات کی خلیج کم کرنے کے لئے سعودی حکام سے مذاکرات کریں گے۔ سعودی دفتر خارجہ کے ایک عہدیدار نے تصدیق کی ہے حماس کے رہ نما آج ہی سعودی عرب پہنچے ہیں۔ اس دورے کا مقصد فلسطینیوں کے درمیاں مصالحتی عمل کو آگے بڑھانا ہے۔ تجزیہ کار اس کوشش کو سعودی عرب کی جانب سے حماس کو صلح پر آمادہ کرنا ہے تاکہ ان کی راسخ العقیدہ جماعت اور مد مقابل سیکولر تنظیم فتح کے درمیاں امن کی کوششوں کو از سر نو شروع کرانا ہے۔ یاد رہے کہ امریکی حمایت یافتہ صدر محمود عباس مقوضہ مغربی کنارے پر حکومت کر رہے ہیں جبکہ حماس غربت سے تباہ حال علاقے میں عوامی خدمت میں سرگرم ہے۔ گذشتہ برس انہی دنوں تین ہفتے تک اسرائیل نے غزہ پر مسلسل گولہ اور بمباری کے بعد اسے ملبے کا ڈھیر بنا دیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.