• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مسلمانان پاکستان امریکی سازشوں سے ہوشیار رہیں . حزب اللہ

جمعرات 16-09-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_hezbollah-quetta-al-quds-blast

حزب اللہ لبنان نے کوئٹہ میں جمعۃ الوداع کو یوم القدس کی ریلی میں ہونےوالے خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میںمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ یوم القدس ریلی میں دہشت گردی کی کاروائی میں امریکی و صہیونی دہشت گرد عناصر ملوث ہیں اور یہ وہی صہیونی دہشت گرد ہیں جو غزہ اور فلسطین میں نہتے مسلمانوں پر مظالم ڈھا رہے ہیں۔
حزب اللہ لبنان کے مرکزی دفتر سے جاری ہونے والے ایک اعلامیے میں پاکستان کے صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں جمعۃ الوداع یوم القدس کی ریلی میں بم دھماکے کے نتیجہ میں پچاس سے زائد شہداء اور سینکڑوں ذخمیوں پر دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے ،حزب اللہ کی طرف سے جاری شدہ بیان میں دنیا بھر کے مسلمانوں اور بلخصوص پاکستانی مسلمانوں سے اپیل کی گئی ہے کہ پاکستان کے مسلمان صہیونی اور امریکی سازشوں سے ہوشیار رہیں اور آپس میںمتحد رہیں۔
حزب اللہ کی جانب سے کوئٹہ دھماکے کی مذمت میں شہدائے یوم القدس اور ذخمیوں کے ورثاء سے دلی ہمدردی اور اظہار یکجہتی کیا گیاہے جبکہ کہا گیا ہے کہ حزب اللہ لبنان دکھ اور مصیبت کی اس سخت آزمائش میں شہدائے یوم القدس اور ذخمیوںکے لواحقین کے ساتھ ہے اور دلی ہمدردی کا اظہار کرتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.