• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مسجد اقصی کی حفاظت کے لیے عرب لیگ اپنے کردار کو فعال بنانے

جمعرات 08-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

amr-moosa مصر کی اہم شخصیات کا وفد آج عرب لیگ کے جنرل سیکرٹری عمرو موسی سے ملاقات کرے گا- اس ملاقات کا مقصد مسجد اقصی کی حفاظت کے لیے عرب لیگ کے کردار کو فعال بنانے کا مطالبہ ہے- وفد کے رکن ڈاکٹر احمد رامی نے کہا ہے کہ مسجد اقصی کے بے حرمتی کی حالیہ کارروائیوں پر عرب لیگ کا ردعمل اس قدر شدید نہیں رہا کہ اس واقع پر جس قدر ردعمل کا اظہار ضروری تھا – جس بناء پر خطرہ ہے کہ اسرائیل مسجد اقصی کو تقسیم کرنے یا اسے شہید کرنے کی سازش پر عمل تیز کردے گا- ڈاکٹر احمد رامی نے کہا کہ مصری یونینز ، رفاہی اداروں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کا وفد عمرو موسی سے مسجد اقصی کے دفاع کے لیے عرب لیگ کے کردار کو فعال بنانے پر زور دے گا-واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے انتہا پسند یہودی مسجد اقصی میں داخل ہوئے اور انہوں نے مذہبی رسومات ادا کیں- یہودیوں کی حفاظت اسرائیلی فوج کر رہی تھی – فلسطینی شہریوں نے انتہا پسند یہودیوں کو مسجد میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش کی تو اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کو محاصرے میں لے لیا- اس واقعہ کے بعد اسرائیلی فوج اور فلسطینی شہریوں میں جھڑپیں شروع ہوگئیں- اسرائیلی فوج نے مسجد اقصی کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کرنے والے بیسیوں شہریوں کو گرفتار کرلیا- نائب اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ القدس پر اسرائیلی کنٹرول کے لیے معرکہ شروع ہو گیا ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.