• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مسجد اقصی سے ملحقہ براق صحن میں بڑے یہودی مرکز کی تعمیر کے منصوبے کا انکشاف

ہفتہ 14-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

al-aqsa-mosque1 اسرائیلی حکومت نے مسجد اقصی سے ملحقہ ’’براق صحن‘‘ میں بہت بڑا تلمودی مرکز تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا ہے- بیت المقدس کے امور کے ماہر فلسطینی ایڈووکیٹ قصٔی ناصر نے انکشاف کیا ہے کہ بیت المقدس کی بلدیہ کی ’’جنرل کمیٹی برائے تعمیرات‘‘ نے مسجد اقصی کی جنوب مغربی دیوار سے ملحقہ براق صحن کی شمالی جانب بڑا یہودی مرکز تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جس کے انتظامی امور انتہا پسند صہیونیوں کے پاس ہوں گے- قصٔی ناصر نے اخباری بیان میں کہا کہ انہوں نے اسرائیلی منصوبے کی دستاویز حاصل کی ہیں- انہوں نے کہا کہ براق میں موجود بیت شتراوس نامی یہودی مرکز میں توسیع کی جائے گی- بیت شتراوس یہودی مرکز اس وقت 750 مربع میٹر رقبے پر محیط ہے جبکہ نئی تجویز کے مطابق یہ مرکز 1750 مربع میٹر رقبے پر محیط ہو گا اور اس مرکز کی عمارت چار منزلہ ہوگی- یہ مرکز مسجد اقصی کے نیچے بنائے جانے والے انڈر پاسز کا براہ راست دروازہ ہوگا- مرکز کی توسیع کی وجہ سے قبہ صخرہ بیت المقدس کے شہریوں کے لیے اس مرکز کے پیچھے چھپ جائے گا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.