• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مسجد اقصیٰ کے گرد تعمیرات کے نئے صہیونی منصوبے کا انکشاف

اتوار 16-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_aqsa-suburb

اسرائیل کے عبرانی اخبار”یدیعوت احرونوت” نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی القدس کے لیے قائم”ڈسٹرکٹ پلاننگ وبلڈنگ کمیٹی” رواں ہفتے مسجد اقصیٰ کے گرد یہودی آباد کاری کی ایک نئی اسکیم پر غور شروع کررہی ہے۔

نئی تعمیرات کے منصوبے میں مسجد اقصیٰ کی دیوار”براق”، مراکشی دروازے کے قریبی مقامات اور قدیم بیت المقدس کے کئی اہم مقامات شامل ہیں۔ دیوار "براق” جسے دیوار "گریہ” بھی کہا جاتا ہے کے بارے میں یہودیوں کا دعویٰ ہے کہ یہ ہیکل سلیمانی کا حصہ ہے۔

اخبار کی آج کی اشاعت میں شامل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تعمیراتی اسکیم میں مسجد اقصیٰ کے مراکشی دروازے کے قریب ٹیکسی اسٹینڈ میں ایک کئی منزلہ عمارت کی تعمیر، دیوار براق کے احاطے میں فرش کی مرمت اور دیوار کی چھت کی تعمیر اور شٹراؤس ہاؤس کے قریب ایک پولیس چیک پوسٹ کا قیام بھی شامل ہے۔

اخبار نے القدس کی صہیونی بلدیہ کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا ہے کہ ڈسٹرکٹ پلاننگ کمیٹی طویل عرصے سے مذکورہ مقامات پرتعمیرات کے سلسلے میں سوچ بچار کر رہی تھی تاہم کمیٹی نے اس سلسلے میں کوئی اجلاس منعقد نہیں کیا تاہم اب تعمیرات کو حتمی شکل دینے کے لیے رواں ہفتے کمیٹی کا باقاعدہ اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.