• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مسجد اقصیٰ کے خلاف صہیونی مہم

پیر 29-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_bus-aqsa-slogan

دائیں بازو کی صہیونی جماعتوں نے مسجد اقصیٰ کو شہید کر کے اس کی جگہ نام نہاد ھیکل سلیمانی کی تعمیر کی مہم شروع کی ہے، جس کا عنوان ہے ”ہمارے زمانے میں فوری ھیکل سلیمانی کی تعمیر کی جائے”

صہیونی ویب سائٹ کے مطابق ”اسرائیل ہماری زمین” نامی یہودی تنظیم نے بسوں پر نام نہاد ھیکل سلیمانی کی مجوزہ تصویروں کے بڑے بڑے پوسٹر لگانے کی مہم شروع کی ہے۔

اس مہم کے ذریعے بیت المقدس میں ”ایجد کمپنی” کی دو سو بسوں پر نام نہاد ھیکل سلیمانی کی مجوزہ تصویروں کے پوسٹر لگائے جارہے ہیں۔ یہ بسیں بیت المقدس کے تمام روٹس پر چلتی ہیں۔

اسلامی اوقاف اور ورثے کے ادارے اقصیٰ فاؤنڈیشن نے اس مہم کے خطرات سے متنبہ کیا ہے۔ اقصیٰ فاؤنڈیشن کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ مہم مسجد اقصیٰ کے خلاف صہیونی جنون کی انتہاء ہے۔ صہیونی جماعتوں نے ایسے وقت میں یہ مہم شروع کی ہے جب مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کی سازشیں عروج پر ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس دونوں صہیونیوں کے نشانے پر ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.