• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مزید 7 فلسطینی اراکین پارلیمنٹ کی رہائی مزاحمت کی فتح ہے: حماس

منگل 03-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestinian-parliamentarian-released اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے اسرائیلی جیل سے 7فلسطینی اراکین پارلیمنٹ کی رہائی کو مزاحمت کی کامیابی قراردیاہے- حماس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل یرغمالی فوجی گیلادشالیت کی رہائی کے لیے فلسطینی مزاحمتی جماعتوں پر دباؤ ڈالنے میں ناکام ہو گیا ہے- بیان کے مطابق فلسطینی عوام کی جانب سے بیت المقدس ، الخلیل، جنین اور بیت لحم میں اسرائیلی قید سے رہا ہ ونے والے فلسطینی اراکین پارلیمنٹ کا پرتپاک استقبال اس بات کی دلیل ہے کہ اسرائیلی اور فلسطینی اتھارٹی ظالمانہ کارروائیوں کے باوجود حماس فلسطینیوں کے دلوں میں زندہ ہے – واضح رہے کہ اسرائیل نے گزشتہ روز حماس کے مزید 7 اراکین پارلیمنٹ کو رہا کر دیا ہے- اسرائیل نے جون 2006ء میں اسرائیلی فوجی گیلاد شالیت کے یرغمال بنائے جانے کے بعد حماس کے 40 سے زائد اراکین پارلیمنٹ کو اغوا کیا تھا- اسرائیلی حکومت نے متعدد اراکین کو وقفے وقفے سےرہا کیا- ابھی بھی 15فلسطینی اراکین پارلیمنٹ اسرائیلی جیلوں میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.