• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 15 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مذاکرات کی طرف رجوع باراک اوباما کے موقف کی ناکامی ہے: حماس

اتوار 11-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

fawzi-barhoum1 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے مشرق وسطی کے لیے امریکی ایلچی جارج میچل کے دوروں کو بے سود قرار دیا ہے – حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے ایک بیان میں کہاہے کہ جارج میچل فلسطینیوں بالخصوص رام اللہ اتھارٹی کو سوائے وعدوں اور خواہشات کے اور کچھ نہیں دیں گے – ان کے تمام مفادات اسرائیل کے لئے ہیں- فوزی برھوم نے کہا کہ امریکا کی طرف سے فلسطینی اتھارٹی کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت اسرائیلی جرائم کی پردہ پوشی کرنے کی غرض سے ہے – امریکا کی دعوت کا مطلب اسرائیلی کشتی کو بچانا ہے – فوزی برھوم نے مزید کہا کہ امریکا کواسرائیل پر تمام دباؤ ڈالنا چاہیے- مذاکرات کی طرف رجوع امریکی صدر باراک اوباما کے موقف کی ناکامی اور فلسطینی مذاکرات کار کی ذلت ہے- فوزی برھوم نے واضح کیا کہ مذاکرات فلسطینی عوام کو تقسیم کرنے اور ان تمام کوششوں کو رائیگاں کرنے کے مترادف ہیں جو اسرائیلی رہنماؤں کو عدالت کے کٹہرے میں لانے کے لیے کی جا رہی ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.