• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

"محمود عباس فوری طور پر صدارت چھوڑ دیں”

بدھ 07-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-aziz فلسطینی مجلس قانون ساز کے سپیکر ڈاکٹر عزیز دویک نے صدر محمود عباس کی جانب سے اقوام متحدہ میں گولڈ سٹون رپورٹ پر بحث رکوانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر اپنی آٓئینی حیثیت کھو چکے ہیں، وہ جلد ازجلد اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں۔ منگل کے روزرام اللہ میں ایک ٹی وی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ گولڈ سٹون کی رپورٹ پراقوام متحدہ میں مخالفت کے بعد محمود عباس صدارت کی اہلیت کھو چکے ہیں، لہٰذا میں ان سے فوری استعفے کا مطالبہ کرتا ہوں۔ انہوں نے عرب لیگ کے جنرل سیکرٹری عمرو موسیٰ سے مطالبہ کیا کہ وہ ہنگامی بنیادوں پرایک کمیٹی تشکیل دیں جس کے تحت فلسطینی اتھارٹی کے آئینی کردار کو قومی مفادات اور امنگوں کے مطابق ڈھالا جاسکے۔ ڈاکٹرعزیز دویک نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ گولڈ سٹون کی رپورٹ پر بحث میں تاخیر کی سفارش کالعدم قرار دیتے ہوئے رپورٹ پر فوری کارروائی شروع کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی ادارے کو فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالی کی جانب توجہ دینا ہوگی، کسی ایک فریق کی جانب سے پوری قوم پرہونے والے مظالم کے معاملے کومعاف نہیں کیا جا سکتا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.