• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

محمود عباس فلسطین عوام کے مفادات کیخلاف کام کر رہے ہیں: عباس السید

پیر 26-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

abbas-al-sayyed اسرائیلی جیلو ں میں اسیران کمیٹی کے رکن اور اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنما عباس السید نے کہا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس (جن کی مدت صدارت ختم ہو چکی ہے) فلسطینی مفادات کے خلاف کام کر رہے ہیں- انہوں نے کہا کہ ان کے اقدامات سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ امریکی اور اسرائیلی ڈکٹیشن پر عمل کر رہے ہیں- عباس السید نے اسرائیلی جیل سے بیان میں کہ محمود عباس کے صدارتی فرمان کوئی اچنبھے کی بات نہیں ہے، کیونکہ وہ صہیونیوں اور امریکیوں کے آلہ ٔ کار ہیں-عباس السید نے مزید کہا کہ حماس فلسطینی عوام کے خواہشات کا احترام کرتی ہے اور وہ فلسطینی اصولوں کی حفاظت کرے گی- محمود عباس کے غیر آئینی فرمان اس کے راستے کی رکاو ٹ نہیں بنیں گے- بیان کے آخر میں عباس السید نے امت مسلمہ سے مسجداقصی کے دفاع کا مطالبہ کیا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.