• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

محمود عباس امریکا اور اسرائیل کا تعاون حاصل کرنا چاہتے ہیں: تجزیہ نگار

منگل 03-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

abbas3 فلسطینی سیاسی امور کے ماہر ڈاکٹر عصام عدوان نے کہا ہے کہ محمود عباس کی جانب سے اسرائیل کے خلاف مسلح جدو جہد کی مخالفت کا مقصد امریکا اوراسرائیل کی جانب سے موجودہ سیاسی بحران سے نکلنے کے لیے حمایت حاصل کرنا ہے۔ پیر کے روز غزہ میں اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ محمود عباس یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ اصول پسند لوگ اپنے موقف سے پسپائی اختیار نہیں کرتے اور فلسطین میں مسلح مزاحمت سےمتعلق اپنے موفف پرقائم ہیں جس سے وہ پسپائی اختیار نہیں کریں گے تاہم اس سلسلے میں امریکا اور اسرائیل کے تعاون کی ضرورت رہے گی۔ فلسطینی تجزیہ نگار نے مزید کہا کہ صدر عباس کی طرف سے مزاحمت کی مخالفت کے دو اسباب ہیں، ایک یہ کہ وہ ذاتی طورپر مسلح مزاحمت کی مخالفت کا تاثر پیداکرنا چاہتے ہیں اور دوسرا مقصد اپنے لیے خارجی سطح پرسیاسی حمایت حاصل کرنا ہے۔ واضح رہے متنازعہ صدر محمود عباس نے دو روز قبل عرب ٹی وی "العربیہ” کو انٹرویو میں مزاحمت کاروں کی طرف سے اسرائیلی فوج پرراکٹ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاتھا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ امن بات چیت کررہےہیں جبکہ مزاحمت کار حملے کرکے امن عمل میں رکاوٹیں پیداکررہے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.