• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

محمود عباس استعفے کے اعلان سے جلد مکر جائیں گے: قدومی

اتوار 08-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

farooq-qadomy تنظیم آزای فلسطین کے سیاسی شعبے کے سربراہ فاروق قدومی نے کہا ہے کہ محمود عباس کی جانب سے آئندہ سال انتخابات میں شامل نہ ہونے اور استعفے کے اعلان میں کوئی حیثیت نہیں۔ ان کی اس دھمکی کا مقصد امریکا، اسرائیل اور یورپی یونین پراپنے مدد کے لیے دباؤ ڈالنا ہے۔ عربی اخبار”القدس العربی” کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ محمود عباس کی باتوں، وعدوں اور اعلان کا کوئی اعتبار نہیں، آج انہوں نے استعفے کا اعلان کیا ہے کل اس سے مکر جائیں گے۔ فاروق قدومی کا کہنا تھا کہ محمود عباس نے ماضی میں بھی متعدد مرتبہ اس طرح کے اعلانات کیے، سابق صدر یاسرعرفات کے دور میں وہ فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم تھے، انہوں نے یاسرعرفات کو دھمکی دی تھی کہ وہ وزارت عظمی سے متعفی ہورہے ہیں تاہم انہوں عملا ایسا کیا نہیں۔جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ محمود عباس اپنے قول پرعمل نہیں کرتے ان کے قول و فعل میں تضاد ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ محمود عباس کی جانب سے استعفے کے اعلان کا مقصد امریکا، یورپ اور اسرائیل پر اپنی اھمیت جتانا اوریہ احساس دلانا ہے کہ وہ ان کے لیے ناگزیر نہیں لہٰذا وہ ان کی مدد کریں اور استعفے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کریں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.