• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مبحوح کے قتل کے بعد موساد نئے ایجنٹوں کی تلاش میں”

اتوار 28-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

european-suspects-involved-in-the-killing-of-hamas-leader-mahmoud-al-mabhouh اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی "موساد” نے دبئی میں جنوری میں حماس کے راہنما محمود المبحوح کی ٹارگٹ کلنگ اور اس میں ملوث ایجنٹوں کے خلاف تحقیقات شروع کیے جانے کے بعد بیرون ملک اپنی کارروائیوں کے لیے نئے ایجنٹوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔ کثیر الاشاعتی عبرانی اخبار”یدیعوت احرونوت” نے اپنی ہفتے کے اشاعت میں انکشاف کیا ہے کہ دبئی پولیس کی جانب سے محمود مبحوح کے قتل کی تفتیش اور 26 موساد کے نامزد ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کے بعد موساد کو بیرون ملک اپنی کارروائیوں کے لیے نئے نیٹ ورک کی تلاش ہے کیونکہ انٹیلی جنس ادارے کا بیرون ملک ڈھانچہ بڑی حد تک متاثر ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق موساد کو بیرون ملک اپنے نیٹ ورک کو اپڈیٹ کرنےاور نئے ایجنٹوں کی تلاش میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس سلسلے میں موساد نے اپنے ایجنٹوں کی تلاش کا کام شروع کیا ہے، نئے ایجنٹوں میں دوہری شہریت کے حامل افراد کو ترجیح دی جائے گی۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے لیے جاسوسی کے خواہش مند افراد کو غیر معمولی تنخواہوں پرموساد کے ایجنٹ کے طور پر کام کرنے کے لیے اعلان جاری کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں بعض دیگر شرائط کے ساتھ کہا گیا ہے کہ دوہری شہریت کے حامل افراد کو ترجیح دی جائے گی۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ اگردبئی پولیس اور انٹرپول کی جانب سے موساد کے مبحوح کے قتل میں ملوث ایجنٹوں کے قتل میں26 ایجنٹوں کی نشاندہی کے بعد موساد کا بیرونی ڈھانچہ آدھے سے زیادہ متاثر ہوا ہے کیونکہ موسادکار بیرون ملک یونٹ”کیدون” کےنام سےکام کر رہا ہے، جس کے ایجنٹوں کی تعداد 48 ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.