• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

قیدیوں کے تبادلے سے متعلق مذاکرات میں کوئی بریک تھرو نہیں ہوا: ڈاکٹر صلاح بردویل

جمعرات 19-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-salah-al-bardawil2 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے پارلیمانی بلاک کے ترجمان ڈاکٹر صلاح البردویل نے جرمنی اور مصر کے تعاون سے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے سے متعلق ہونے والے مذاکرات میں کسی بریک تھرو سے متعلق اطلاعات کی تردید کی ہے- انہوں نے بتایا کہ قیدیوں کے تبادلے سے متعلق بات چیت میڈیا سے ہٹ کر ہو رہی ہے اور ابھی تک کسی پیشرفت کی اطلاع نہیں‘ لہذا معاہدے پر دستخط کی تاریخ سے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا- انہوں نے کہا کہ جہاں تک مصالحت سے متعلق مصری دستاویز پر دستخط کا معاملہ ہے تو جب تک حماس کے تحفظات دور نہیں ہو جاتے- اس پر دستخط کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا- –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.