• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

قیدیوں کے تبادلے سے متعلق اسرائیلی پروپیگنڈہ اسیران پر اثرانداز ہونے کی کوشش ہے: حماس

منگل 24-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestinian-prisoner1 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے اسرائیل کی جانب سے قیدیوں کے تبادلے سے متعلق معاملات طے پانے کی خبروں کوبے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے اسیران پر اثر انداز ہونے کا ایک حربہ قراردیا ہے۔ پیر کے روز غزہ میں حماس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ اسرائیل فلسطینی اسیران کے خاندانوں اور اسیران پر دباؤ ڈالنا چاہتا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ حماس تمام اسیران کی رہائی کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے، اس سلسلے میں اسرائیل سے جرمنی کے توسط سے ہونے والی بات چیت کی راہ میں حائل مشکلات دور کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ حماس نے امید ظاہر کی کہ غیرملکی کوششوں سے اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے سے کوششیں جلد بارآور ثابت ہوں گی بیان میں کہا گیا کہ قیدیوں کے تبادلے میں اصل رکاوٹ اسرائیل کا ہٹ دھرمی پرمبنی غیر لچک دار رویہ ہے جس کے باعث یہ معاملہ ابھی تک تعطل کا شکار ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.