• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

قابض اسرائیلی فوج نے معمر فلسطینی خاتون ام باقر کے 5 ویں صاحبزادے کو گرفتار کر لیا

اتوار 29-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

um-bakir-family قابض اسرائیلی فوجیوں نے بزرگ فلسطینی خاتون ام باقر کے پانچویں بیٹے کو حراست میں لیکر ان کی عید کی خوشیاں تباہ کر دیں۔ ام باقر نے چار بیٹے پہلے ہی اسرائیلی قید میں ہیں۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز اسرائیلی فوجیوں کی بڑی تعداد نے مرحوم شیخ سائد بلال کے گھر پر دھاوا بول دیا۔ فوجیوں نے زبردستی گھر میں گھس کر بے رحمانہ طریقے سے تلاشی لی اور اس دوران گھر میں موجود ان کے پانچویں اور آخری بیٹے کو گرفتار کر کے ساتھ لے گئے۔ ام باقر نے انسانی حقوق کے مرکز "احرار” کو بتایا کہ اسرائیل ایسی کارروائیاں کر کے اسیروں کے خاندانوں کو دباو میں لانا چاہتا ہے کیونکہ وہ اپنی شرائط کے مطابق قیدیوں کا تبادلہ کرانے کی کوششوں میں ناکام ہو چکا ہے۔ "احرار” کے ڈائریکٹر فواد الکشف نے ام کے باقر کے جیل سے باہر اکلوتے بیٹے عمر بلال کو گرفتار کرنے کی مذمت کی۔ انہوں نے بتایا کہ ام باقر کا سب سے بڑے صاحبزادہ کو دو سال کے لئے انتظامی نظری میں رکھا گیا ہے۔ ان کا دوسرا بیٹا معاذ گیارہ برسوں سے جیل میں ہے۔ اسرائیل عدالت نے اسے 26 مرتبہ عمر قید سنائی۔ حوصلہ مند فلسطینی خاتون ام باقر کا بیٹا عثمان پندرہ سال پر محیط عمر قید کاٹ رہا ہے۔ چوتھا بیٹا عبادہ اسرائیلی جیل میں دس برس کی قید کاٹ رہا ہے۔ عبادہ کی اہلیہ کو وسط نومبر میں انتظامی نظر بندی میں لیا گیا۔ کشف نے بتایا کہ اسرائیلی فوج اب خاندان کے اکلوتا بیٹے عمر کو گرفتار کر کے لے گئی ہے۔ انہوں نے مقامی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ پر زور دیا کہ وہ اس فلسطینی خاندان کو درپیش مسائل کو اجاگر کریں تاکہ دنیا اسرائیل کا مجرمانہ امیج اپنی آنکھوں سے دیکھ سکے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.