• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی دفتر میں مشاہد حسین سید کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

جمعرات 25-11-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_mushahid-hussain-syed-the-general-secretary-of-the-pakistan-muslim-league-quaid-pml-q1

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی دفترمیں منگل کے روز معروف سیاستدان اور پاکستام مسلم لیگ (ق)کے مرکزی رہنما اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سرپرست رکن مشاہد حسین سید کی والدہ کے انتقال پر ملال پر فاتحہ خوانی اور دعا کا انعقادکیا گیا،اس موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی اور سرپرست کمیٹی کے اراکین میں مظفر احمد ہاشمی،علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی،علامہ آفتاب حیدر جعفری،مولانا منور نقوی،اسامہ بن رضی ،سلمان کریم کے علاوہ یاسر رضا،فخر عباسی،ذنیر صدیقی،ابتسام احمد،نورالعین صدیقی،ابو بکر حسینی سمیت فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے دیگر اراکین بھی موجود تھے۔
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی رہنماؤں نے معروف سیاستدان اور پاکستان مسلم لیگ (ق)کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سرپرست رہنما کو ہدیہ تعزیت پیش کیا اور ان کے اور ن کے گھر والوں کے لئے صبر جمیل کی دعا کی جبکہ مرحومہ والدہ مشاہد حسین کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعا بھی کی گئی ،جبکہ آخر میں فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.