• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی پریس کلب کا صحافیوں کی رہائی کا مطالبہ

بدھ 25-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestinian-press-club1 فلسطینی پریس کلب نے مغربی کنارے میں 11صحافیوں کی رہائی کے لئے فلسطینی قومی مصالحتی کمیٹی سے مداخلت کا مطالبہ کیا ہے- فلسطینی پریس کلب کے وفد نے قومی مصالحتی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ایادسراج سے ان کے گھر پر ملاقات کی اور ان سے مطالبہ کیا کہ وہ گرفتار صحافیوں کی رہائی کے لیے کردار ادا کریں- وفد نے ڈاکٹر ایاد کو ایک یادداشت بھی پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ مغربی کنارے میں آزادی صحافت کے خلاف گزشتہ دنوں میں عباس ملیشیا کی کارروائیاں تیز ہو گئی ہیں- گزشتہ ماہ میں 13صحافیوں کو گرفتار کیا گیا جن میں 11ابھی تک عباس ملیشیا کے زیر حراست ہیں –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.