• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوجی کار تلے کچل کر فرار میں کامیاب

پیر 11-10-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israeli-soldier83

مغربی کنارے کے مرکزی ضلع الخلیل میں فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوجی کو گاڑی تلے کچل کر زخمی کردیا، یطا کے مشرقی علاقے میں بویب سکول کے قریب فوجی مرکز کے قریب گھات لگائے بیٹھے فوجیوں نے گاڑی کو روکا جس پر نوجوان نے گاڑی صہیونی فوجی پر چڑھا دی۔ عینی شاہدین کے مطابق نوجوان اپنی سوبارو کار پر سوار ارفاعیہ جا رہا تھا کہ اسرائیلی فوجی نے اسے رکنے کا اشارہ کیا، نوجوان نے گاڑی کا رخ اسرائیلی فوجیوں کی طرف کر دیا اور ایک فوجی کو کچل دیا، نوجوان نے چیک پوسٹ کے قریب ہی گاڑی چھوڑی اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق واقعے کے فورا بعد میجن ڈیوڈ ایڈم کی ایمبولنس موقع پر پہنچ گئی اور فوجی کو جنوبی علاقے کی طرف منتقل کر دیا گیا۔ فلسطینی نوجوان کے فرار ہونے کے بعد اسرائیلی فوجیوں کی بڑی تعداد پورے علاقے میں پھیل گئی اور گاڑی کو تلاش کرنا شروع کیا، اس موقع پر علاقے کے تمام راستوں پر چیک پوسٹیں قائم کر دی گئی ہیں، اور علاقے کو ممنوعہ فوجی علاقہ قرار دے دیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.