• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی مسجد اقصی کے دفاع کو اولین ترجیح بنائیں: عزت الرشق

پیر 26-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

ezzat-al-resheq1 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ مسجد اقصی پر اسرائیلی حملے سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ فلسطینی عوام کو باقی سب معاملات کے بجائے مسجد اقصی کے تحفظ کو اپنی پہلی ترجیح بنا لینا چاہیے- قدس پریس کو جاری کردہ بیان میں عزت الرشق نے اسرائیلی قابض انتظامیہ کو اس جارحیت کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے پاس مسجد اقصی کے تحفظ کے لئے تمام راستے کھلے ہیں- انہوں نے کہا کہ فتح کے سربراہ حماس بھی اس صورتحال میں برابر کے ذمہ دار ہیں- انہوں نے کہا کہ تمام مزاحمتی تنظیموں کو اپنی ترجیحات کا جائزہ لیکر اپنا قومی ایجنڈا ازسرنو تربیت دینا ہوگا کیونکہ اس وقت سب سے اہم معاملہ مقبوضہ یروشلم اور مسجد اقصی کا دفاع ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.