• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی مزاحمت کی صلاحیت میں اضافے سے اسرائیلی فوج میں خوف و ہراس

پیر 26-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

iof-sad اسرائیلی فوج نے تسلیم کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں نے اپنے اسلحہ کو مزید جدید بنانے کی صلاحیت حاصل کرلی ہے- تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار ’’ہارٹز‘‘ کے مطابق فلسطینی مزاحمت کار اسرائیل کے خلاف جو دھماکہ خیز مواد استعمال کر رہے ہیں وہ اس مواد سے مشابہت رکھتا ہے جو عراق اور افغانستان میں امریکا اور غیر ملکی افواج کے خلاف مزاحمت کار استعمال کرتے ہیں- اخبار کے مطابق اس بات کا انکشاف اسرائیلی لیبزمیں اس مواد کے ٹیسٹ کے بعد ہوا جو فلسطینی مزاحمت کار استعمال کر رہے ہیں – جدید دھماکہ خیز مواد میں ایسا مادہ استعمال کیا جا رہا ہے جو غزہ میں پہلے متعارف نہیں تھا- واضح رہے کہ مزاحمت کاروں کا شروع ہی سے یہ اسلوب رہا ہے کہ وہ اسرائیلی گشتی پارٹیوں اور ٹینکوں پر دور سے دھماکہ خیز مواد پھینکتے تھے جس سے اکثر اسرائیلی فوج نقصان سے محفوظ رہتی تھی، تاہم اب بھی کارروائیاں دور سے ہی کی جاتی ہیں لیکن اسرائیلی فوج کا جانی و مالی نقصان زیادہ ہو رہا ہے- اس امرنے اسرائیلی فوج کو تشویش میں مبتلا کردیاہے –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.