• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی مزاحمت کی ثابت قدمی دنیا کے لئے سبق ہے :میسرہ ملص

اتوار 27-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

maysara-malas-head-of-jordans-powerful-trade-union-federation اردنی ٹریڈیونینز کے سربراہ انجینئر میسرہ ملص نے فلسطینی مزاحمت کو خراج تحسین پیش کیا ہے- انہوں نے غزہ جنگ پر ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ایک بیان میں کہا کہ فلسطینی مزاحمت نے جس ناقابل یقین ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا ہے وہ دنیا کے لیے ایک سبق ہے – ایک دن آئے گا جب فلسطینی مزاحمت کامیاب ہوگی اور فلسطینی عوام کو آزادی نصیب ہوگی – اسرائیلی طاقت کا غرور خاک میں مل چکا ہے- انہوں نے مزید کہا کہ فلسطینی مزاحمت کی ثابت قدمی نے امت مسلمہ کے لئے امید کی کرن پیدا کی ہے –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.