• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 16 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوج کو بیت لحم میں داخل ہونے سے روک دیا

پیر 21-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestinian-resistance-fighters فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوج کو شمالی غزہ کے بیت حانون کے علاقے میں داخل ہونے سے روک دیا – قابض اسرائیلی فوج جنگی طیاروں کی نگرانی میں بیت حانون راہداری کے ذریعے شمالی غزہ میں داخل ہوئی۔ ذرائع کے مطابق مجاہدین اور اسرائیلی فوج کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں- اسرائیلی ٹینکوں نے بیت لحم کے مشرقی علاقے میں فلسطینی شہریوں کے گھروں پر تین گولے داغے جو گھروں کے قریب زرعی زمین پر گرے- شہریوں نے جنگی طیاروں کی بمباری کی آوازیں بھی سنی ہیں- شمالی غزہ کے شہریوں کے مطابق اسرائیلی فوج اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان وقفے وقفے سے فائرنگ جاری رہی-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.