• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے اسرائیلی انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کو پھر ایک بار مسترد کر دیا

پیر 22-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine-children پانچ فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس ،جس کی میعاد صدارت ختم ہوچکی ہے اور اسرائیلی قابض انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان مذاکرات میں شمولیت، دراصل دشمن کے ہاتھوں میں کھیلنے کے مترادف ہے۔ ہفتے کی شام کو ایک مشترکہ بیان میں ان تنظیموں نے واضح کیا کہ یہ مذاکرات اسرائیلی قابض انتظامیہ کے جرائم پر پردہ ڈالنے اور اس کے شیطانی کرتوتوں کو جواز فراہم کریں گے۔ مشترکہ بیان میں شامل تنظیموں ( احرارتحریک، پاپولر مزاحمتی تحریک، پی ایف ایل پی۔جی سی، پاپولر جدوجہد محاذاور سیفافورسز) نے اس بات پر زور دیا کہ اس وقت ایک قومی ڈائیلاگ کی ضرورت ہے، اپنے ذاتی مفادات کے بجائے قومی مفادات کو ترجیح دینے، اندرونی انتشار دور کرنے اور متحد ہو کر اپنے حقوق حاصل کرنے کیلئے ایک بھر پور جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.