• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 22 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی قوم کو صیہونی ریاست کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑ سکتے، تھابو موبیکی

جمعرات 05-03-2020
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی قوم کو صیہونی ریاست کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑ سکتے، تھابو موبیکی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) جنوبی افریقہ قضیہ فلسطین کی طرح حمایت جاری رکھے گا اور اس سے متعلق  موقف میں نہ تبدیلی کا کوئی امکان ہے اور اور نہ ہی جنوبی افریقا کی حکومت ایسا کرے گی۔

جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں سابق صدر نیلسن منڈیلا کی یاد میں منعقدہ تقریب کے بعد ‘القدس العربی’ اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے  جنوبی افریقا کے سابق صدر تھابو مبیکی نے کہا ہے کہ ان کا ملک اور قوم صہیونی ریاست کے مظالم کے سامنے فلسطینی قوم کو تنہا نہیں چھوڑے گی ہم نیلسن منڈیلا کے فلسطینی قوم کی حمایت پرمبنی مشن کوجاری رکھیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی قوم کی آزادی اور حق خود ارادیت کی حمایت جنوبی افریقا کی اولین ترجیح ہے اور رہےگی،  جنوبی افریقا فلسطینی قوم کو کسی صورت میں صیہونی ریاست کے رحم و کرم پر تنہا نہیں چھوڑے گاقضیہ فلسطین سے متعلق موقف میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں اور نہ ہی جنوبی افریقا کی حکومت ایسا کرے گی۔

جنوبی افریقا کے سابق صدر کا مزید کہنا تھا کہ ان کا ملک امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے پیش کردہ نام نہاد یکطرفہ منصوبے صدی کی ڈیل کو مسترد کردیا ہے،  یہ امن منصوبہ یک طرفہ ہے جس میں فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق اور مطالبات کی کوئی رعایت نہیں کی گئی۔

Tags: 11 سالہ فلسطینی بچہ گرفتارتھابو موبیکیصدی کی ڈیلفلسطینیقضیہ فلسطیننیلسن منڈیلا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.