• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی عوام ثابت قدمی کی علامت بن چکے ہیں: زیاد ظاظا

پیر 18-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-ziad-al-zaza-palestinian-deputy-premier فلسطینی نائب وزیر اعظم ڈاکٹر زیاد ظاظا نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اپنی قربانیوں کی وجہ سے ثابت قدمی اور مزاحمت کی علامت بن چکی ہے- انہوں نے غزہ جنگ کے ایک سال مکمل ہونے کے حوالے سے غزہ میں منعقدہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن نے غزہ حکومت کو گرانے کا ارادہ کیا لیکن فلسطینی عوام کے اور ہی ارادے تھے- فلسطینی عوام نے پختہ عزم سے صہیونیوں کو مقاصد میں ناکام بنادیا- اب دنیا غزہ کے بہادروں کو دیکھنے آتی ہے- انہوں نے مزید کہا کہ غزہ جنگ ابھی تک ختم نہیں ہوئی- ابھی تک غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی جاری ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.