• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی عوام اپنے مسئلہ پر کسی سے سمجھوتہ نہیں کریں گے: عزیز دویک

ہفتہ 09-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-aziz-dwaik10 فلسطینی مجلس قانون ساز کے سپیکر عزیز دویک نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اپنے مسئلہ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے- امام حسن البناء شہید پہلے وہ شخص ہیں جنہوں نے مسئلہ فلسطین کے حوالے سے دلچسپی لی- اخوان المسلمون مسئلہ فلسطین کی دفاعی فرنٹ لائن ہے- ان خیالات کا اظہار انہوں نے مصر میں ڈاکٹرز ایسوسی ایشنز کے اجتماع سے ٹیلی فونک خطاب میں کیا- اجتماع کا انعقاد غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کے مطالبے اور غزہ سرحد پر زیر زمین مصری فولادی تعمیر کے خلاف احتجاج کے لیے کیا گیا- اس موقع پر اخوان المسلمون کے مکتب ارشاد کے رکن ڈاکٹر محمد مرسی نے کہا کہ غزہ اسلامی پروگرام کی علامت بن چکاہے- انہوں نے کہا کہ مسلمان حکمرانوں کو دشمنوں کو پہچاننا چاہیے- عوام اپنے دشمنوں کو پہچانتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ ان کی دشمن حماس نہیں امریکا اور اسرائیل ہے- سابق مصری صدر انور سادات کا اعتراف ہے کہ امریکا ہی نے 73 کی جنگ میں مصر کے خلاف اسرائیل کی مدد کی- مزاحمت ہی ہے جس نے اسرائیل کو مذاکرات پر مجبور کیا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.