• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی عوام اپنی سرزمین کے تحفظ کیلئے متحد ہیں، اسلامی جہاد موومنٹ

بدھ 28-08-2019
in Uncategorized
0
فلسطینی عوام اپنی سرزمین کے تحفظ کیلئے متحد ہیں، اسلامی جہاد موومنٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین  میں اسرائیلی مظالم کے خلاف برسرپیکارمزاحمتی تحریک اسلامی جہاد موومنٹ نےمنگل کی شام غزہ شہر میں فلسطینی پولیس کی دو چوکیوں پر مجرمانہ بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں  فلسطین سے غداری کی قراردیا ہے۔

اسلامی جہاد تحریک کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ فلسطین کی سلامتی کونشانہ  بننے والے اسرائیلی ایجنٹوں کے خلاف ان کی ہر طرح کی حمایت  پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ ہے

ان کا کہنا تھا کہ ملکی سلامتی اور استحکام کو برباد کرنے کی اجازت کسی کو بھی نہیں دی جاسکتی ، فلسطینی عوام اپنی سرزمین کے تحفظ کیلئے قومی شعور کے ساتھ متحد ہیں

اسلامی جہاد موومنٹ نے دو بم دھماکوں میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے

Tags: اسلامی جہاد موومنٹغزہ میں بم دھماکےفلسطین کی سلامتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.