• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 11 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی شہریوں کا گھر مسمار کئے جانے کی اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف احتجاجی ہڑتال

منگل 22-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

demolition فلسطینی شہریوں نے گھر گرائے جانے کی اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف ہڑتال کا اعلان کردیا- ام فحم اور اردگرد دیہاتوں میں اسرائیلی حکومت کی طرف سے گھر گرائے جانے کے خلاف شہر میں جمعرات کو مکمل ہڑتال کی جائے گی – ہڑتال کی کال ام فحم کی بلدیہ نے دی ہے- بلدیہ نے اسرائیلی پالیسی کے خلاف احتجاجاً صہیونی وزارت داخلہ سے مکمل بائیکاٹ کا بھی اعلان کیا- یہ فیصلہ گزشتہ روز عوامی کمیٹیوں اور اسرائیلی پارلیمنٹ میں علاقے کے ارکان کے اجلا س میں کیاگیا- واضح رہے کہ اسرائیلی حکومت حالیہ دنوں میں ام فحم شہر میں فلسطینیوں کے چالیس گھر مسمار کرچکی ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.