• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 16 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی سیکورٹی فورسز کا احساس زیاں جاتا رہا

منگل 03-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

abbas-militia-israel مغربی کنارے میں عباس ملیشیا اور اسرائیلی فوجی اہلکاروں کے درمیان تعلقات تعاون سے بڑھ کر اب اعلانیہ دوستانہ ملاقاتوں تک پہنچ چکے ہیں- فلسطینی سیکورٹی فورسز کے ایک افسر نے اریحا میں فلسطینی سیکورٹی رہنماؤں کو جانب سے اسرائیلی فوجی افسروں کے استقبال کے مناظر بڑے دکھ سے بیان کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی اور اسرائیلی رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں لطیفوں کا تبادلہ بھی ہوا – مغربی کنارے میں فلسطینی سیکورٹی فورسز کے کمانڈر جنرل ذیاب علی اسرائیلی فوجی رہنماؤں کے وسط میں براجمان تھے اور دونوں جانب گپ شپ میں مشغول رہے – فلسطینی سیکورٹی فورسز کے بعض اہلکاروں کو یہ مناظر دیکھ کر حیرانی ہوئی – دکھ اور غم سے بعض افسران کی آنکھوں میں آنسو آ گئے- وہ فلسطینی سیکورٹی فورسز کی اس ڈھٹائی اور بے شرمی پر انتہائی غمگین تھے- فلسطینی فوجی ان وحشیوں کے ساتھ گپ شپ میں مصروف تھے جو ان کے بھائیوں کا قتل عام کررہے ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.