• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی رکن پارلیمنٹ کی گاڑی پر حملے کے خلاف تبدیلی و اصلاح گروپ کی مذمت

پیر 25-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

hamas7 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے پارلیمانی گروپ تبدیلی و اصلاح نے فتح کے ایک ٹولے کی جانب سے فلسطینی مجلس قانون ساز کے جنرل سیکرٹری محمود رمحی کی گاڑی پر حملے کی مذمت کی ہے- تبدیلی و اصلاح کی طرف سے جاری بیان میں کیا گیا ہے کہ فتح کے ٹولے کا فعل غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے، فتح کو چاہیے کہ وہ اس ٹولے کو لگام دیں کیونکہ اس طرح کی کارروائیاں فلسطینی مفاہمت کے مفاد میں ہیں اور نہ ہی فتح کے مفاد میں- بیان کے مطابق فتح کا ٹولہ صہیونی فوج کا کردار ادا کررہا ہے- واضح رہے کہ گزشتہ روز فتح کے کارکنوں نے فلسطینی سپیکر ڈاکٹر عزیز دویک اور رکن پارلیمنٹ محمود رمحی کی گاڑیوں پر حملے کیے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.