• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی رکن پارلیمنٹ کا دورہ مراکش

منگل 12-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-marwan-abu-ras-hamas-leader1 فلسطینی مجلس قانون ساز میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رکن ڈاکٹرمروان ابو راس نے فلسطینیوں کی حمایت اور امداد کرنے پر مراکش کے بادشاہ ،حکومت ،عوام بالخصوص پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کیاہے۔ انہوںنے مراکش کے دورہ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے مراکش کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ڈاکٹر مروان ابو راس نے غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے اور فلسطینی عوام کی مشکلات دور کرنے کے لیے مزید کوششوں کا مطالبہ کیا۔ انہوںنے کہاکہ فلسطینی عوام آج کے جدید دور میں نسل کشی کا شکار ہیں۔ڈاکٹر مروان ابو راس آج کل مراکش کے دورے پر ہیں جو دس دن پر مشتمل ہے ۔ انہیں مراکش کے دورے کی دعوت انصاف و ترقی پارٹی نے دی تھی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.