• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی خواتین بھی اسرائیلی چیرہ دستیوں سے محفوظ نہیں

جمعرات 26-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

iof-palestinian-woman-arrested اسرائیلی چیرہ دستیوں سے فلسطینی خواتین بھی محفوظ نہیں ہیں- فلسطینی مرکز برائے انسانی حقوق نے ایک بیان میں کہاہے کہ جہاں پر اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے ، زمینیں غصب کرنے، اندھا دھند فلسطینیوں کی گرفتاریاں اور آزادی نقل و حرکت کو روکنے کی پالیسی جاری ہے- وہاں پر فلسطینی خواتین کے خلاف دست درازی کی پالیسی بھی جاری ہے – بیان کے مطابق غزہ کی ناکہ بندی اور غزہ جنگ سے فلسطینی خواتین پر بہت منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں- انسانی حقوق کے مرکز نے واضح کیا کہ فلسطینی خواتین کو گرفتار کرنے کا سلسلہ جاری ہے- فلسطینی خواتین اسیرات اسرائیلی قیدخانوں میں بہت مشکل حالات میں ہیں- ان سے غیر انسانی سلوک کیا جاتا ہے – ان کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتاہے اور انہیں مختلف حیلوں بہانوں سے سزائیں دی جاتی ہیں- انسانی حقوق کے مرکز کے مطابق دنیا آج ’’عالمی دن برائے انسداد تشدد خواتین ‘‘منا رہی ہے جبکہ غزہ میں سینکڑوں خواتین انتہائی دردناک زندگی گزار رہی ہیں – اسرائیلی فوج نے ان کے خاوندوں اور بیٹوں کو ان کی آنکھوں کے سامنے شہید کردیا – ان کے گھروں کو تباہ کردیا گیا- وہ بے گھر ہو گئیں – غزہ کی ناکہ بندی کے باعث چار خواتین شہید ہوگئیں – انہیں علاج کے لیے غزہ سے باہر جانے کی اجازت نہیں دی گئی تھی-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.