• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی حقوق کی آواز ہر فورم پر اٹھائیں گے: دویک

ہفتہ 22-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_dr-aziz-duweik-the-speaker-of-the-palestinian-legislative-council-plc1

فلسطینی مجلس قانون ساز کے اسپیکرڈاکٹر عزیز دویک نے کہا ہے کہ نسلی دیوار فلسطینی عوام اور سرزمین کو تقسیم کرنے کی سازش ہے جس کے خلاف ہرسطح پرآواز اٹھائیں گے۔ جمعہ کے روز نماز جمعہ کے بعد مغربی کنارے کے شہر بیت لحم کے جنوب میں "معصرہ” کے مقام پر نسلی دیوار کے خلاف ہفتہ وارعوامی احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے عزیز دویک نے کہا کہ فلسطینی عوام کو اپنے حقوق کے لیے احتجاج کا حق ہے۔ قومی حقوق کی آواز کوفلسطین کے اندر اور باہر ہر فورم پراٹھایا جائے گا۔ مظاہرے میں مجلس قانون ساز کے اراکین حاتم قفیشہ، محمود الخطیب اور محمد ابوجحیشہ نے بھی شرکت کی اور مظاہرین سے خطاب کیا۔ مقررین نے فلسطینی شہریوں اور تمام جماعتوں سے آپس میں اتٓحاد پیدا کرنے پرزور دیا۔ بیت لحم میں معصرہ کے مقام پرہونے والے احتجاجی مظاہرے کے بعد مظاہرین نے نسلی دیوار کی طرف مارچ بھی کیا۔ اس موقع پر تعینات صہیونی فوج اور پولیس نے مظاہرین کو منتشرکرنے کے لیے آنسو گیس اور ربڑ کی گولیاں استعمال کیں، جس سے متعدد افراد زخمی ہوئے، جبکہ متعدد افراد کو حراست میںبھی لیا گیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.