• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی اتھارٹی نے اپنی ہی عوام کے خلاف سازش کی: مشیر مصری

پیر 12-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

mushir-al-masri1 فلسطینی مجلس قانون ساز میں حماس کے رکن مشیر مصری نے کہا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس کے گناہوں کا کفارہ یہ ہے کہ وہ تمام عہدوں سے مستعفی ہو کر فلسطینی عوام سے معافی مانگیں- فلسطینی صدر نے جنیوا میں گولڈ سٹون رپورٹ کے حوالے سے جو کردار ادا کیا ہے وہ اس بات کی واضح دلیل ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اپنی ہی عوام کے خلاف اسرائیل سے مل کر سازش میں مصروف ہے- مشیر مصری نے واضح کیا کہ فلسطینی اتھارٹی نے اسرائیل کو عالمی عدالت کے پھندے سے نکال دیا، جس پر فلسطینی عوام شدید غم و غصہ کا اظہار کررہی ہے- مشیر مصری نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے گولڈ سٹون رپورٹ پر بحث کو ملتوی کیے جانے کا اعتراف سیاسی منافقت کی بڑی دلیل ہے- فلسطینی اتھارٹی فلسطینی عوام سے جھوٹ پر جھوٹ بول رہی ہے لیکن اب جرم کے انکشاف کے بعد وہ عوام کے غضب سے نہیں بچ سکتے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.