• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی اتھارٹی حماس کے کارکنان کیخلاف سیاسی انتقام پر مبنی کارروائیاں کر رہی ہے

منگل 15-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-mahmoud-rahmi فلسطینی مجلس قانون ساز کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمود رمحی نے مذمت کی ہے- انہوں نے کہاکہ فلسطینی صدر محمود عباس (جن کی مدت صدارت ختم ہوچکی ہے) کو براہ راست جوابدہ سیکورٹی فورسز حماس کے کارکنوں کے خلاف سیاسی انتقام کی کارروائیاں کررہی ہیں- فلسطینی اتھارٹی کا دعوی جھوٹ کا پلندہ ہے کہ گرفتارکئے جانے والے افراد کو سیاسی نہیں بلکہ مجرمانہ کارروائیوں پر اغوا کیا گیا ہے- محمود رمحی نے کہا کہ حماس کے اغوا شدہ کارکنان کی تعداد ایک سو پچاس تک پہنچ چکی ہے – جبکہ ہزار سے زائدکارکنوں کو سیکورٹی فورسز کے دفتر میں طلب کیا گیا – جن میں طلبہ ، اساتذہ ،ارکان پارلیمنٹ ،بلدیہ کے ارکان حتی کہ معاشرے کے تمام طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.