• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ کے لیے ایندھن کی بندش انسانیت کش جرم ہے۔۔ حماس

جمعرات 28-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

fawzi-barhoum-a-hamas-spokesman حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کا یورپی یونین سے غزہ کے پاور پلانٹس کے لیے استعمال ہونے والے ایندھن کی بندش کا معاہدہ انسانیت کے خلاف جرم ہے جس سے لوگوں خصوصاً بیمار، خواتین اور بچوں کی زندگیاں داؤ پر لگ جائیں گی۔ مرکزا طلاعات فلسطین کو جاری کی جانے والی ایک پریس ریلیز میں حماس ترجمان نے کہا کہ اس معاہدے پر عمل درآمد سے غزہ میں زندگی مفلوج ہو کر رہ جائے گی جس سے شدید ماحولیاتی اور انسانی تباہی کا خطرہ ہے۔انھوں نے کہا کہ یورپی یونین قانونی اور اخلاقی طور پر غزہ کے پاور پلانٹس کو ایندھن کی فراہمی کی حمایت کرنے کی پابند ہے۔ ان کے مطابق یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے کہ فلسطینی ااتھارٹی غزہ پر پابند ی کے حق میں رہی ہے بلکہ محمود عباس پہلے بھی مصری اور غزہ سرحد پر فولادی دیوار کی تعمیر اور غزہ وادی پر اسرائیلی حملوں اورمحاصرے کی حمایت کر چکے ہیں

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.