• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ پر اسرائیلی حملے میں دو افراد شہید، سات زخمی

جمعرات 22-07-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israeli-warplanes12

غزہ کے شمالی شہر بیت حانون پر اسرائیلی فوج فضائی کے حملے اور توپ خانے کی بمباری سے دو فلسطینی شہید اور کم از کم 07 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں چار بچے بھی شامل ہیں جن میں سے تین زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔
فلسطینی وزارت صحت میں شعبہ حادثات اور ایمبولینس کے ڈائریکٹر معاویہ حسنین نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کو بتایا کہ شہید ہونے والے فلسطینی کا نام محمد صابر کفارنہ ہے یہ ایک ٹین ایجر لڑکا تھا، جبکہ ایک دوسرا شخص جس کا نام شنبازی بتایا جاتا ہے ،اسرائیلی بمباری کی زد میں آ کر جام شہادت نوش کر گئے.۔
سات زخمیوں میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔ اسرائیلی طیاروں کی جانب سے کم از کم ایک میزائل داغا گیا اور اسرائیلی ٹینکوں کی بمباری نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائی۔
حسنین نے واضح کیا کہ زخمیوں کو بیت حانون کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ طبی عملہ علاقے میں بمباری سے مزید زخمی ہونے والوں کی تلاش کر رہا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والوں میں عورتیں اور بچے شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بمباری کا ہدف بیت حانون کے مشرقی علاقے کے باشندے تھے۔ادھرعسکری تنظیم جہاد اسلامی نے اعتراف کیا ہے کہ صہیونی فوج کی جارحیت سے شہید ہونے والے ایک شخص کا تعلق جہاد اسلامی سے تھا.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.