• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 15 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ میں 141 اقسام کی ادویات اور 116 اقسام کے طبی آلات کا سٹاک ختم، بحران کا خطرہ

بدھ 30-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

gaza-medicine فلسطینی وزارت صحت نے غزہ میں ادویات کے خاتمے کے باعث حادثہ پیش آنے کے خطرے سے متنبہ کیا ہے- فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں 141 اقسام کی ادویات اور 116 اقسام کے طبی آلات کا سٹاک ختم ہو گیا ہے- اسرائیل کی جانب سے ناکہ بندی کی وجہ سے ادویات اور آلات کی فراہمی نہیں ہو رہی- دائمی اور ملک امراض میں مبتلا مریضوں کی جانوں کو خطرہ ہے- فلسطینی وزارت صحت نے انسانی حقوق اور ریڈ کراس سے مداخلت کی اپیل کی کہ وہ اسرائیل پر غزہ کی راہداریاں کھولنے کے لیے دباؤ ڈالیں تاکہ مریضوں کے لیے ادویات کی فراہمی ممکن ہوسکے اور ان زندگیوں کو بچایا جاسکے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.