• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ میں کرپشن کا خاتمہ کر دیا گیا: فلسطینی وزیر انصاف

بدھ 23-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
3
VIEWS

muhammad-faraj-al-ghul-hamas-justice-minister فلسطینی آئینی حکومت کے وزیر انصاف محمد فرج الغول نے واضح کیا کہ غزہ میں کرپشن اور بدعنوانی کا زمانہ ختم ہوگیا- فلسطینی حکومت نے کرپشن کا قلع قمع کر دیا – محمد فرج الغول نے غزہ کی جامعہ اسلامیہ کے الشریعہ و القانون شعبہ میں ایک لیکچر کے دوران کہا کہ غزہ میں غنڈوں اور بدعنوانوں نے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا تھا- مجرموں کو کھلی چھٹی تھی – حماس کی حکومت نے ایگزیکٹو فورسز کی تشکیل کی جس نے مجرموں پر قابو پا لیا ہے- وزیرانصاف نے حکومت کے کارناموں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی جنگی جرائم کی تصدیق کے لئے کمیٹی تشکیل دی جس نے اب تک 1200جنگی جرائم کی توثیق کی – غزہ جنگ کے حوالے سے گولڈن سٹون کی سربراہی اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی نے اس کمیٹی کے 36جرائم کو اپنی رپورٹ میں ذکر کیا

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.