• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ میں عالمی اسیران کانفرنس کا آغاز ہو گیا

ہفتہ 23-10-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_palestinian-prisoners3

عالمی ادارہ برائے تخلیقی مشاورت و تربیت کے زیر انتظام عالمی کانفرنس برائے فلسطینی اسیران کا آغاز ہو گیا۔ غزہ میں ہونے والی اس کانفرنس میں عالمی امدادی قافلے ’’لائف لائن5‘‘ کا وفد بھی شرکت کر رہا ہے۔ اسرائیلی عقوبت خانوں میں ظلم و تشدد کے شکار فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے منعقد کی جانے والی یہ کانفرنس غزہ شہر کے رشاد الشوا سینٹر میں منعقد ہو رہی ہے۔ کانفرنس میں فلسطینی وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ کے مرکزی خطاب کے علاوہ فلسطینی مجلس قانون ساز کے سربراہ ڈاکٹر عزیز دویک بھی خطاب کرینگے۔ کانفرنس میں متعدد عالمی رہنما بھی خطاب کرینگے۔ معروف مقررین میں ملیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد، عرب پارلیمان کے نمائندے فاضل الحاج حسین، یورپی پارلیمان کے سابق رکن ’’لوئیزا مورزنٹینی‘‘ اور لبنانی اسیر رہنما سمیر قنطار شامل ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.