• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ میں حماس کے رہنما کی کار میں دھماکہ، دو بچے زخمی

منگل 02-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

car-explosion-khan-younis-refugee-camp غزہ میں شرپسندوں نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنما کی کھڑی گاڑی کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا جس سے دو بچے زخمی ہوگئے اور دھماکہ کی جگہ کے آس پاس کے متعدد مکانات تباہ ہوگئے- ذرائع کے مطابق شرپسندوں نے خان یونس میں حماس کے رہنما یوسف صرصور کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی میں دھماکہ خیز مواد نصب کیا تھا- دھماکے سے دو بچے زخمی ہوگئے جبکہ متعدد مکانات کو شدید نقصان پہنچا- یوسف صرصور کا کہنا ہے کہ صبح تین بجے کے قریب انہوں نے زور دار دھماکہ کی آواز سنی- ایسے محسوس ہوا جسے ایف سولہ نے بمباری کی- باہر نکلنے پر انہیں معلوم ہوا کہ دھماکہ گھر کے باہر کھڑی ان کی گاڑی میں ہوا ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.