• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ میں حماس کی ’’رابطہ و محبت‘‘مہم

اتوار 22-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

hamas-love-campaign1 غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنماؤں نے ’’رابطہ و محبت‘‘ مہم کے دوران تیس دنوں میں ایک لاکھ تیس ہزار ایک سو گیارہ گھروں کا دورہ کیا اور انہیں مٹھائی کے ڈبے بطور تحفہ پیش کئے- ’’رابطہ ومحبت‘‘مہم کے دوران دو لاکھ فلسطینیوں کے گھروں کا دورہ کیا جائے گا- فلسطینی عوام نے مہم کا پرجوش خیرمقدم کیا ہے – رابطہ و محبت مہم کے انتظامی امور کے رکن ایاد بزم نے واضح کیا کہ مہم کا مقصد فلسطینیوں میں محبت اور اجتماعی ہم آہنگی کا فروغ ہے – اس مہم کے دوران سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر شہریوں کے گھروں میں جایا جائے گااور انہیں محبت کا پیغام دیا جائے گا- غزہ کے شہری صلاح صلاح غول نے ’’رابطہ و محبت ‘‘مہم پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے حماس اور عوام کے درمیان تمدنی رابطے کا پتہ چلتا ہے- انہوں نے کہا کہ انہوں نے حماس کے رہنماؤں کا استقبال بڑے پرتپاک انداز میں کیا – ایک خاتون ام محمد نے کہا کہ اس مہم نے ان کی پرانی یادیں تازہ کر دی ہیں –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.