• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنے والی خاتون گرفتار

بدھ 30-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_spying

فلسطینی سیکیورٹی اداروں نے غزہ میں اسرائیلی انٹیلی جنس کیلئے کام کرنے والی ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے جو پانچ سال سے اسرائیل کیلئے جاسوسی کا کام کیا کرتی تھی۔ یہ گرفتاری فلسطینی سیکیورٹی اداروں کی پیہم اور مسلسل کوششوں کے نتیجے میں عمل میں آئی،جنہوں نے اب تک جاسوسی کی دسیوں گینگوں کو ختم کیا جو اسرائیل کیلئے کام کرتی تھیں اور جن میں خواتین بھی شامل تھیں۔ المجید ویب سائٹ کے مطابق س خاتون کو بے نقاب کرنے میں اس کے شوہر کا ہاتھ ہے جس نے اس کی ایک معمولی چوک سے اندازہ لگایا کہ اس کا اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے سے تعلق ہے،تاہم ویب سائٹ نے اس چوک کا انکشاف نہیں کیا ہے اور نہ ہی یہ بتایا ہے کہ خاتون کون ہے ،کہاں رہتی تھی اور کہاں گرفتار ہوئی۔ فلسطینی سیکیورٹی سائنسز فیکلٹی کے وائس ڈین ہشام المغزی نے مرکز اطلاعات فلسطین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پہلے بھی کئی خواتین جاسوس کو پکڑا گیا ہے تاہم ان کے خاندانوں کو بدنامی سے بچانے کیلئے ان کے ناموں کو صیغہ راز میں رکھا گیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.