• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 12 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ فیسٹیول میں فلسطینی صحافی کی فلم کی تیسری پوزیشن،عزیز دویک کی مبارک باد

بدھ 23-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

gaza-international-festival-third-position فلسطینی مجلس قانون ساز کے سپیکر عزیزدویک نے غزہ فلم فیسٹیول میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی فلم ’’موت کے باوجود زندگی ‘‘ کے ڈائریکٹر کو مبارک باد دی- یہ فلم فلسطینی صحافی الاقصی ٹی وی کے کیمرہ مین عماد غانم نے تیار کی- اس فلم میں فلسطینی صحافی پر براہ راست اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کا حقیقی منظر دکھایا گیا – غزہ فلم فیسٹیول میں 162 فلمیں پیش کی گئیں- جن میں ’’موت کے باوجود زندگی ‘‘ نے تیسری پوزیشن حاصل کی – فلسطینی اسپیکر نے فلم کی تعریف کی جس میں صحافیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم کو بے نقاب کیا گیا- انہوں نے امید کا اظہار کیا کہ اس طرح کی مزید فلمیں تیار کی جائیں گی –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.