• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ سمندری حدود میں اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی مچھیرا شہید

جمعہ 24-09-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_palestinian-fishermen-muhammad-mansur-baker

کی سمندری حدود میں ایک فلسطینی مچھیرا اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہو گیا، ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کے نمائندے کے مطابق ساحلی کیمپ کے قریب 20 سالہ منصور بکر مچھلیوں کا شکار کر رہا تھا کہ صہیونی فوج کی جارحیت کا شکار ہو گیا۔ غزہ کی پٹی میں میڈیکل سروسز کے میڈیا کوآرڈینیٹر ادھم ابوسلمیہ نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ جمعہ کے روز علی الصبح ساحلی کیمپ کے رہائشی منصور بکر پر اس وقت اسرائیلی جنگی بوٹ سے فائرنگ کر دی گئی جب وہ معمول کے مطابق مچھلیوں کے شکار میں مصروف تھے۔ابوسلمیہ نے مزید بتایا کہ شہری بکر کے جسد خاکی کو کمال عدوان ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.