• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ سرحد پر مصری دیوار کی تعمیر حرام اور بدترین خیانت ہے: شامی مفتی

منگل 05-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

mufti-of-egypt-syria-sheikh-mohammad-karim مفتئ شام الشیخ محمد کریم راجح نے غزہ کی سرحد پر مصری زیر زمین فولادی دیوار کی تعمیر کو حرام اور اسلامی تاریخ کی بدترین خیانت قرار دیا ہے- انہوں نے اپنے فتوی میں کہا کہ غزہ کی سرحد پر فولادی دیوار کی تعمیر اسلامی تاریخ کی بدترین خیانت ہے- مصر کو مسلمانوں کی حفاظت کرنی چاہیے جبکہ وہ اسرائیل کے جرائم میں شریک ہو رہا ہے جو بچوں، عورتوں، بوڑھوں اور مریضوں کی ناکہ بندی کر کے انہیں موت کے منہ میں دھکیل رہا ہے- الشیخ محمد کریم راجح نے غزہ سرحد پر سرنگوں کو ختم کیے جانے کی مذمت کی- انہوں نے کہا کہ محصور اہلیان غزہ کے لیے یہ سرنگیں ضروریات زندگی کے حصول کا واحد راستہ تھیں جو بند کیا جا رہا ہے- یہ بات عقل سے بالاتر ہے کہ ایک مسلمان یہودیوں اور صہیونیوں کی خدمت کرے- وہ صہیونی جنہوں نے فلسطینی بھائیوں کو ان کے وطن سے نکالا اور دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور کیا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.