• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 15 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ حکومت کی اپیل, مصر معذور بچوں کیلئے امدادی سامان کو نہ روکے

منگل 13-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

gaza-boat غزہ کے محاصرے کے خلاف حکومتی کمیٹی نے مصری حکام سے اپیل کی ہے کہ یورپی امدادی کاروان کی طرف سے معذور فلسطینی بچوں کے لئے لائی گی الیکٹرک وہیل چیئرز کو اتارنے کی اجازت دی جائے- کمیٹی نے اپنی پریس ریلیز میں کہا ہے کہ مصری حکام اس سامان کو بندرگاہ پر اتارنے کی اجازت نہیں دے رہے جو الیکٹرک چیئرز کے علاوہ اعضاء سے محروم فلسطینی بچوں اور دیگر مریضوں کے علاج کیلئے طبی سازو سامان پر مشتمل ہے، کہا گیا ہے کہ یہ فلسطینی بچے نہایت دردناک زندگی گزار رہے ہیں اور اس امدادی سامان سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں کیونکہ اس کی مدد سے ان معذور بچوں کو عزت کی زندگی گزارنے کا موقع دیا جا سکتا ہے- کمیٹی نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ مصری حکام اس صورتحال کے تناظر میں محاصرے میں گھرے فلسطینیوں کی مشکلات کم کرنے کیلئے ہماری عرضی پر غور کریں گے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.