• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ: اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری سے القسام بریگیڈ کے دو ارکان شہید

بدھ 16-03-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_gaza-victim1

فلسطینی شہر غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں کی تازہ بمباری میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے دو ارکان شہید اور ایک زخمی ہو گیا. حملے میں غزہ کے مشرق میں القسام بریگیڈ کے زیرانتظام ایک ٹریننگ سینٹر کو نشانہ بنایا گیا. تربیتی مرکز کی عمارت مکمل طور پر زمیں بوس ہو گئی. فلسطینی محکمہ داخلہ کے زیرانتظام ایمر جنسی سروسز کے ترجمان ادھم ابو سلمیہ نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ صہیونی فوج کے جنگی طیاروں کے حملے میں دو افراد کی شہادت کی تصدیق کر دی گئی ہے. دونوں شہداء کی شناخت عندنان اشتیوی اور غسان ابو عمرو کے ناموں سے کی گئی اور دونوں القسام بریگیڈ کے رکن بتائے جاتے ہیں. ایک تیسرے رکن کو بازو پر زخم آئے ہیں جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے. ادھر عینی شاہدین کے مطابق غزہ کے مشرق میں اسرائیلی فوج کےایف سولہ طیاروں کے ذریعے بم گرائے گئے . دھماکے اس قدر شدید تھے کہ ان کی آواز دور دور تک سنی گئی. ادھر غزہ کے جنوب میں بھی دو میزائل داغے گئے ہیں تاہم آخری اطلاعات آنے تک ان حملوں میں کسی قسم کے جانے نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.