• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عیسویہ میں خوفناک جھڑپیں، 03 اسرائیلی فوجی زخمی

اتوار 05-09-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_protest-palestinian-young-men

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے عیسیویہ پر دھاوا بول کر اندھا دھند فائرنگ کی، فوج نے اہل علاقہ کے گھروں پر زہریلی گیس کے شیل بھی برسائے، اہل علاقہ کی جوابی کارروائی پر علاقہ میدان جنگ بن گیا، موصولہ اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے تین فوجی زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی فوج کی جارحانہ کارروائی کے دوران فوج ہیلی کاپٹر بھی علاقہ پر گردش کرتے رہے۔ عیسویہ کے نوجوانوں نے شدید ردعمل کا مظاہرہ کیا، جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوج نے بڑے پیمانے پر فائرنگ کی، تاہم اہل علاقہ میں سے کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ تاہم عینی شاہدین کے مطابق جھڑپوں کے دوران تین اسرائیلی فوجی گھات لگا کر بیٹھے عیسویہ کے نوجوانوں کا شکار ہو گئے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.